ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ ؛پاکستان کے شاہ نواز خان نے برانز میڈل جیت لیا



باتک(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ انڈونیشیا میں پاکستان کے شاہ نواز خان نے برانز میڈل جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق 90کلوگرام کیٹیگری میں بھارت اور منگولیا کے تن ساز شامل تھے،چیمپئن شپ میں 200ایتھلیٹس نے حصہ لیا، پاکستان کی جانب سے واحد تن ساز شاہنواز خان تھے،شاہ نواز ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ کا ٹائٹل بھی جیت چکے ہیں۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں