اس سے پہلے کوئی ٹیسٹ نہیں جیتے یہ فتح ہمارے لئے خاص ہےکپتان بنگلہ دیش ٹیم



راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نجم الحسین شانٹو نے کہاکہ اس سے پہلے کوئی ٹیسٹ نہیں جیتے یہ فتح ہمارے لئے خاص ہے۔

پاکستان کیخلاف میچ جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نجم الحسین شانٹو نے کہاکہ ہمارے پاس تجربہ کار کھلاڑی موجود تھے،مشفیق الرحیم کے تجربے کا ٹیم کو فائدہ ہوا۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں