ویمنز ٹی 20ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان نداڈار بطور کھلاڑی شامل



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ویمنز ٹی 20ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان  کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فاطمہ ثنا آئی سی سی ویمنز ٹی 20ورلڈکپ میں پاکستان کی قیادت کریں گی،نداڈار کھلاڑی کی حیثیت سے ٹیم میں شامل ہو ں گی۔

عالمی ایونٹ 3سے 20اکتوبر تک متحدہ عرب امارات میں ہوگا، گزشتہ ٹی 20ورلڈکپ کی 10کھلاڑی موجودہ سکواڈ میں شامل ہیں،کرکٹر زسعدیہ اقبال کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے،پاکستان گروپ اے میں آسٹریلیا، انڈیا، نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے ساتھ ہے۔





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں