ایشین جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ،سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت کی فائٹرز مدمقابل ہونگی



دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین جونیئرباکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی عائشہ ممتاز سیمی فائنل میں پہنچ گئی،ابوظہی میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں عائشہ کا مقابلہ بھارتی کھلاڑی سےہوگا۔ 
 ابوظہی میں ایشین جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ جاری ہے، جہاں اس چمپئین میں بہت ممالک کے کھلاڑی شریک ہے ،وہی پاکستان کی جانب سے عائشہ ممتاز نے  بھی اس میں حصہ لے کرسیمی فائنل میں جگہ بنا لی، عائشہ ممتاز کےسیمی فائنل میں پہنچنے پر ایشین جونیئر چیمپئن شپ میں پاکستان کا میڈل یقینی ہو گیا ہے،چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں عائشہ ممتاز بھارتی کھلاڑی کے مدمقابل آئیں گی. 





Source link

اپنا تبصرہ لکھیں