سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں جون کے دوران ماہانہ بنیادوں پر19.4فیصد اضافہ ہوا،ادارہ برائے شماریات

ملک سے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں جون کے دوران ماہانہ بنیادوں پر19.4فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جون میں سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات کا حجم 320 ملین ڈالر ریکارڈ کیاگیا جومئی کے مقابلے میں 19.4فیصد زیادہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں