گوجرانوالہ میں 10 ماہ قبل 14 سال کے لڑکے حمزہ کی لاش ملنے کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا، ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ میں 10 ماہ قبل 14 سال کے لڑکے حمزہ کی لاش ملنے کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی این اے سے لاش کی شناخت ہوئی تو پولیس اصل ملزمان تک پہنچ گئی، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق حمزہ کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق قتل میں ملوث ایک ملزم سلیم مقتول بچے کا ہمسایہ اور دوسرا ملزم عامر حمزہ کے رشتے دار کا ملازم ہے۔پکڑے جانے والے ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں